نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوابشاہ، بدین، عمرکوٹ، میرپور خاص، سانگھڑ

حیدر آباد،نوابشاہ، میرپور خاص (پی پی آئی) فلڈ ایمرجنسی ری ہیبیلیٹیشن پروجیکٹ کے تحت حکومت سندھ نے شہید بے نظیر آباد، بدین، عمرکوٹ، میرپور خاص اور سانگھڑ اضلاع کے بڑے شہروں میں گزشتہ برس کے سیلاب سے تباہ  فراہمی و نکاسی آب کے انفراسٹرکچر کی بحالی  کا آغاز کر دیا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق  مذکورہ پروجیکٹس ورلڈ بینک سے ملنے والے قرض سے مکمل کئے جائیں گے۔