روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نواز شریف کے متوقع دورہ سندھ میں سیاسی رہنماؤں کی ن لیگ میں شمولیت  پر آمادہ

کراچی(پی پی آئی)سابق وزیراعظم، اور مسلم ن لیگ کے قائد نواز شریف کابلوچستان کے بعد آئندہ 10 روز میں  دورہ سندھ متوقع ہے  اس دورے میں بھی بلوچستان  کی طرح سندھ کی اہم شخصیات کی ن لیگ میں شمولیت متوقع ہے۔ ن لیگ سندھ کے صدر بشیر میمن نے مختلف رہنماؤں سے رابطے تیز کردیے ہیں جب کہ متعدد الیکٹیبلز سے ملاقاتوں اور بیک ڈور رابطوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔