سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ: قتل کے مقدمے میں سزائے موت کے مجرم کو ریلیف مل گیا

 لاہور(پی پی آئی) قتل کے مقدمے میں سزائے موت کے مجرم کو لاہور ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا۔جسٹس شہرام سرور چودھری اور جسٹس علی ضیاء باجوہ نے مجرم کی اپیل پر سماعت کی، مجرم کے خلاف تھانہ جڑانوالہ میں 2018ء میں قتل کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔پراسیکیوشن کے مطابق مجرم نے شہری ابوبکر کو ذاتی رنجش میں فائرنگ کرکے قتل کیا، تاہم عدالت نے ریلیف دیتے ہوئے سزائے موت کے مجرم ابوبکر کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کر دیا ہے۔