کراچی (پی پی آئی) شہرقائد میں بینکوں سے رقم نکلوانے والے شہری غیرمحفوظ ہیں رواں سال کے دوران کراچی میں بینکوں سے رقم نکلوانیوالے لاکھوں شہری لٹ چکے ہیں،پی پی آئی کے مطابق،سب سے زیادہ وارداتیں پوش ایریازمیں دن کے وقت ہوئیں۔ اورپولیس صرف مقدمات درج کرنے تک محدود رہی۔