بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کراچی میں بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ملی بھگت سے سرکاری پلاٹوں پر غیر قانونی تعمیرات

کراچی (پی پی آئی)سندھ ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل درآمد نہ ہو سکا کے ایم سی اور سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی  کے اعلی افسران کی ملی بھگت سے سرکاری فلاحی پلاٹ پر غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ جاری ہے پی پی آئی کے مطابق اورنگی ٹاؤن کے علاقے محمد نگر میں غیر قانونی تعمیرات کیخلاف متعدد بار علاقے مکینوں کی جانب سے مظاہرے بھی کئے گئے مگر کوئی شنوائی نہ ہوئی اور نہ ہی  قبضہ مافیا کے کانوں میں جوں نہ رینگی۔پی پی آئی کے مطابق علاقے مکینوں نے وزیر اعلی جسٹس مقبول باقر،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ، اورمیئر کراچی مرتضی وہاب سے اپیل کی ہے کہ اس غیر قانونی تعمیرات پر کارروائی کی جائے