ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بشریٰ بی بی کیخلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی

 اسلام آباد (پی پی آئی) سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت 5 دسمبر تک ملتوی ہو گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیرشرعی نکاح کیس کی سماعت ہوئی، درخواست گزار وکیل رضوان عباسی نے سماعت بغیر کارروائی ملتوی کرنے کی استدعا کی۔  کیس کے گواہ محمد لطیف بیان قلمبند کروانے کے لیے عدم دستیاب تھے، اب 5 دسمبر کو گواہ محمد لطیف اپنا بیان سول عدالت میں قلمبند کروائیں گے۔ درخواست گزار وکیل کی استدعا پر سول جج قدرت اللہ نیغیرشرعی نکاح کیس کی سماعت 5 دسمبرتک ملتوی کردی۔