شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان اورایران کا غزہ میں جاری قتل عام کے خاتمے کیلئے مشترکہ کوششوں پرزور

اسلام آباد (پی پی آئی) صدرڈاکٹرعارف علوی اوران کے ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی نے غزہ میں جاری قتل عام اور انسانیت کے خلاف جرائم کے خاتمے کے لئے اسلامی ممالک کی جانب سے مربوط کوششوں کی ضرورت پرزوردیا ہے۔ ایرانی صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران ڈاکٹرعارف علوی نے غزہ سمیت مقبوضہ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت اورقبضے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سنگین صورتحال پرگہری تشویش کااظہارکیا۔صدر نے جموں وکشمیر کے تنازع پراصولی موقف اورفلسطینی نصب العین کی حمایت پر ایرانی قیادت کو سراہا۔دونوں رہنماؤں نے باہمی اقتصادی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا۔