ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

افغان شہریوں سمیت غیر قانونی مقیم غیرملکیوں کی واپسی کا عمل جاری

اسلام آباد(پی پی آئی)افغان شہریوں سمیت غیر قانونی طور پر مقیم غیرملکیوں کی اپنے ممالک کو باوقار اور محفوظ انداز میں واپسی کا عمل جاری ہے۔افغان باشندوں کی اپنیوطن باوقار واپسی کے لئے دیگر اقدامات کے علاوہ مختلف اضلاع میں عارضی قیام گاہیں بھی قائم کی گئی ہیں جہاں ان کو تمام بنیادی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔تازہ اعداد و شمار کے مطابق ایک ہزار ایک سو پچھتر غیرقانونی افغان باشندے اپنے وطن واپس چلے گئے ہیں۔اب تک چار لاکھ پچاس ہزار نوسو بیس غیرقانونی افغان باشندے اپنے ملک واپس جاچکے ہیں۔