پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عوام کی سہولت کیلئے الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کمپلینٹ سنٹر قائم

اسلام آباد (پی پی آئی)الیکشن کمیشن کے ترجمان کے مطابق مانیٹرنگ اینڈ کمپلینٹ سنٹر ابتدائی طور پر صبح آٹھ سے شام چھ بجے تک کام کرے گا جبکہ پندرہ جنوری کے وسط سے انتخابات تک چوبیس گھنٹے فعال رہے گا۔لوگ کسی بھی قسم کی شکایات الیکشن مانیٹرنگ اینڈ کمپلینٹ سنٹر میں ای میل ایڈریس [email protected] واٹس ایپ نمبر0327-5050610 اور ایک خصوصی ہیلپ لائن نمبر 111-327-000 کے ذریعے درج کرواسکتے ہیں۔ادھر الیکشن کمیشن نے شکایات کے اندراج اور ان کیازالے کیلئے اپنے سیکرٹریٹ، صوبائی ڈویڑنل اور ضلعی سطح پر کنٹرول رومز بھی قائم کردیے ہیں۔