جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 کورونا کیسز میں اضافہ، ائیرپورٹس پر اسکریننگ شروع

کراچی (پی پی آئی)متعدد ممالک میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے لگا ہے جس کے بعد،ملک بھر کے ائیرپورٹس پرا سکریننگ کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔فلائٹس کے2فیصد مسافروں کی ا سکریننگ کے احکامات فوری نافذ العمل ہونگے، پی پی آئی کے مطابق بڑے ائیرپورٹس پر این سی او سی ہدایات کے بعد کوویڈ سکریننگ کا عمل شروع کیا جائے گا، ترجمان سی اے اے کا کہنا ہے کہ ہر فلائٹ کے 2فیصد مسافروں کا ریپڈ ٹیسٹ ہوگا، دن میں کم سے کم ایک مرتبہ مسافر لاؤنجز میں فیومیگیشن  بھی کی جائے گی جبکہ عملے کو بارڈر ہیلتھ سروسز اہلکاروں کو ہرممکن تعاون فراہم کرنے کی ہدایات دیدی گئی ہے۔