اسٹیٹ بینک کی نئی ویب سائٹ کا افتتاح، آج سے کام شروع کرے گی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی، دیگر کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 80 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان میں بجلی کی مسلسل بڑھتی قیمتیں حکمرانوں کی نااہلی کا نتیجہ ہیں: پی ڈی پی

بلاول اور فضل الرحمان میں ملکی سیاست پر بات چیت

جامشورو میں کاروکاری کے نام پر خاتون کے قتل پر وزیر داخلہ کا ڈی آئی جی حیدرآباد سے رابطہ ،سخت کارروائی کی ہدایت

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سعودی عرب میں روپے کے مقابلے میں ریال سستا

جدہ(پی پی آئی)سعودی عرب میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 98 پیسے سستا ہوگیا، بھارتی روپیہ اور بنگلہ دیشی ٹکے کی قدر بھی بڑھ گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں ریال 98 پیسے سستا ہوکر 74.12 روپے پر آگیا۔رپورٹ کے مطابق ریال بھارتی روپے کے مقابلے میں ریال 2 پیسہ اور بنگلہ دیشی ٹکے کے مقابلے میں 6 پیسے سستا ہوگیا۔