جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان سے اعلیٰ معیار کی سرخ مرچ کی پہلی کھیپ چین پہنچ گئی

 اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان سے اعلیٰ معیار کی سرخ مرچ کی پہلی کھیپ چین کے صوبے SICHUAN کے شہر NEIJIANG پہنچ گئی ہے۔بیجنگ میں چین پاکستان اقتصادی راہداری زرعی تعاون منصوبے کے تحت سرخ مرچ کی چین برآمد سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے کہاکہ یہ اہم کھیپ دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعلقات کا ایک نیا باب ہے توقع ہے کہ اس سے اقتصادی تعاون میں مزید اضافے کی راہ ہموار ہوگی۔