روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا

کراچی(پی پی آئی)انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں  جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر  ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 12 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 98 پیسے پر بند ہواجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 20 پیسے سستا ہو نے کے بعد 280 روپے 80 پیسے پر فروخت ہو رہاہے۔پاک ایران کشیدگی کے باعث  جمعرات کو سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی دیکھنے میں آئی، کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 364 پوائنٹس کم ہو کر 63 ہزار 202 پوائنٹس پر کم ہوا۔ صبح کاروبار کا ا?غاز ہوا تو 100 انڈیکس 63 ہزار 567 پوائنٹس کی بلند ی پر تھا۔