اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مزار عبداللہ شاہ غازی پر حملہ کا ماسٹر مائنڈ رینجرزکی کارروائی میں گرفتار

کراچی(پی پی آئی)مزار عبداللہ شاہ غازی پر حملہ کے ماسٹر مائنڈ کو رینجرز نے ایک کارروائی میں گرفتار کرلیا۔سندھ رینجرز نے کراچی کے علاقے اتحاد ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گرد دہشت گرد عبدالغفار عرف امجد  کو گرفتار کر لیا جوکالعدم ٹی ٹی پی کے کمانڈر محمد علی عرف مفتی خالد کا قریبی ساتھی ہے پی پی آئی کے مطابق  ترجمان رینجرز نے بتایا کہ  گرفتار دہشت گرد 2011 میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حملہ کرنے والوں کا ماسٹر مائنڈ تھا، جس میں 2 پولیس اہلکار شہید اور متعدد افراد زخمی ہوگئے تھے، عبدالغفار 2011 کے بعد خیبرپختونخوا میں روپوش تھا، وہ کراچی میں دوبارہ دہشت گردی کانیٹ ورک منظم کرنے آیا تھا۔