پنجاب کے مختلف شہروں میں سردی کی شدید لہر سے بچے بری طرح متاثر

لاہور (پی پی آئی) پنجاب کے مختلف شہروں میں سردی کی شدید لہر کے باعث پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے اور مزید کئی بچے زندگی سے محروم ہو گئے ہیں جبکہ صوبہ بھر میں سینکڑوں نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، پی پی آئی کے مطابق محکمہ صحت پنجاب نے والدین سے اپیل کی ہے کہ وہ بچوں کا خیال رکھیں، بچوں کو سردی سے بچائیں۔

Next Post

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور دوسرے اور کراچی چوتھے نمبرپر

Mon Jan 22 , 2024
کراچی(پی پی آئی)دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پیرکے روزلاہور دوسرے اور کراچی چوتھے نمبر پر آگیا۔ پی پی آئی کے مطابق لاہور اورکراچی کا ایئر کوالٹی انڈیکس کے جائزہ میں فضائی معیار بدستور خراب رہنے کے باعث دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں  ان کا شمار معمول کی بات […]