پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

انڈے، گوشت، مرغی، سبزیوں کی قیمتیں 76 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح پر

کراچی(پی پی آئی)مرغی، انڈے، گوشت، دالیں، روٹی، چاول، بیکری آئٹمز کی قیمتیں ملک کی 76 سالہ تاریخ کی بلند ترین سطح تک پہنچ گئی ہیں۔ سرکاری حکام کی مکمل بے بسی  بلکہ بے حسی نے مہنگائی کے ستائے عوام کو مزید پریشان کردیا ہے۔ متوسط طبقے کے لیے اپنی تنخواہ میں سے ماہانہ بجٹ ترتیب دینا کسی چیلنج سے کم نہیں ہے۔قیمتوں کی بات کی جائے تو اوپن مارکیٹ میں اس وقت زندہ مرغی 460 روپے کلو، مرغی گوشت 750 روپے کلو، انڈے 420 روپے درجن۔ادرک اور لہسن کی بات کی جائے تو قیمتیں سننے کے بعد ایک عام آدمی کیلئے خریداری تقریباً ناممکن ہوگئی ہے۔