ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پہاڑی علاقوں میں برفباری، سیاحوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (پی پی آئی ) ملک کے پہاڑی علاقوں میں برفباری کے حوالے سے سیاحوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی گئی۔  پی پی آئی کے مطابق کے مطابق محکمہ موسمیات نے سیاحوں کو خبردار کیا ہے کہ ملک کے شمالی علاقوں کے تفریحی مقامات پر مزید برف باری ہوسکتی ہے، اب تک کالام میں 7 انچ،مالم جبہ اور مری میں 4 انچ برف پڑ چکی ہے، یہ برفباری اگلے ہفتے تک جاری رہ سکتی ہے، اس دوران گلگت بلتستان میں دیامر، استور، غذر، اسکردو، ہنزہ، گلگت، غانشے اور شگر جب کہ آزاد جموں و کشمیر میں وادی نیلم، مظفر آباد، پونچھ، ہٹیاں، باغ، حویلی، سْدھانوٹی، کوٹلی، بھمبر اور میر پور میں برف باری متوقع ہے، اسی کے پیش نظر کاغان ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے مانسہرہ ناران جالکھڈ روڈ کاغان سے بند کرکے سیاحوں کا داخلہ روک دیا ہے۔