جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک رہے گا

اسالام آباد(پی پی آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم زیادہ تر سرد اور خشک جبکہ بالائی علاقوں میں شدیدسرداورجزوی طور پرابرآلودرہے گا۔تاہم شام اور رات کے اوقات کے دوران کشمیر میں تیزہوائیں چلنے،گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔شمالی مشرقی پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں ہلکی دھند چھائی رہے گی۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد چار ڈگری سینٹی گریڈلاہور دسکراچی اٹھارہپشاوراور مظفرآباد پانچکوئٹہ تینگلگت منفی تیناورمری منفی ایک ڈگری سینٹی گریڈبھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق سرینگر، LEH پلوامہ اننت ناگ، شوپیاں اور بارہ مولہ میں موسم شدیدسرد اورخشک رہنے کاامکان ہے جبکہ جموں میں مطع جزوی طور پر ابرآلود اورسردرہے گا۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا درجہ حرارت:سرینگراور بارہ مولہ میں منفی دو ڈگری سینٹی گریڈ، جموں دس، Leh منفی گیارہ،اننت ناگ اورشوپیاں میں منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ۔