جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاک فوج نیسوات میں خواتین کے لئیفنی مرکزقائم کردیا

 اسلام آباد(پی پی آئی) پاک فو ج نے سوات کے علاقے Piochar میں خواتین کے لئے ایک فنی مرکز قائم کیا ہے جس کا مقصد خواتین کو فنی تعلیم کی فراہمی کے ذریعے با اختیار بنانا ہے۔ مقامی خواتین کو سلائی، کڑھائی اور دست کاری کے ہنر کی تربیت دی جارہی ہے۔ آج پہلے تربیتی بیچ میں سرٹیفکیٹس کی تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں کورس مکمل کرنے والی خواتین میں سلائی مشینیں اور نقد انعامات بھی تقسیم کئیگئے۔ مقامی خواتین نے پاک فوج کے اس اقدام کو سراہا۔