جےیوآئی کے رہنماء پرفیسر زبیر عباسی کے والد انتقال کر گئے ،فضل الرحمن کا اظہار افسوس

پشتونوں کی بدقسمتی کہ انہوں نے کرپشن کرنے والوں کو اسمبلیوں میں بھیجا:عوامی نیشنل پارٹی

ایڈیشنل آئی جی کراچی سے سرجانی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ کے وفد کی ملاقات

گورنر سندھ سے آئی سی ایم اے کے وفد کی ملاقات، مالی شفافیت اور معیاری پیشہ ورانہ تعلیم کے فروغ پر زور

پاکستان پائیدار سرمایہ کاری کی مارکیٹ میں داخل؛ ای ایس جی میوچل فنڈز فریم ورک متعارف

این ای ڈی یونیورسٹی میں سندھ کے پہلے گوگل جیمنی فار ایجوکیشن کارنر کا افتتاح

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس، اکبر ایوب، مشتاق احمد غنی کو کابینہ میں لینے کا فیصلہ

پشاور(پی پی آئی) پی ٹی آئی کے سینئر رہنما علی امین گنڈا کی زیر صدارت پشاور میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔علی امین گنڈا پور کی زیرصدارت اجلاس میں ہزارہ ڈویژن کو بھی اہم وزارتیں دینے پر غور کیا گیا، ہری پور سے اکبر ایوب خان اور مشتاق احمد غنی کو کابینہ میں لینے کا فیصلہ کیا گیا۔مانسہرہ سے بابر سلیم سواتی، منیر لغمانی کو صوبائی کابینہ میں شامل کرنے پر بھی غور کیا گیا، ہزارہ ڈویژن کے منتخب ارکان صوبائی اسمبلی نے علی امین گنڈا پور پر اظہار اعتماد کیا۔ہزارہ ڈویژن کے منتخب ارکان صوبائی اسمبلی نے پارٹی پالیسیوں پر چلنے کی یقین دہانی کرائی، ہزارہ ڈویژن کے ارکان کو کون کون سی وزارتیں دی جائیں گی، حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی کریں گے۔