گورنر پنجاب کیلئے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کے ناموں پر غور

لاہور(پی پی آئی)پیپلز پارٹی نے گورنر پنجاب کے لئے مشاورت کا آغاز کر دیا ہے، گورنر پنجاب کے عہدے کے لئے پارٹی قیادت نے تین نام چنے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق  گورنر پنجاب کے عہدے کے لئے مخدوم احمد محمود، قمر زمان کائرہ اور ندیم افضل چن کے ناموں پر غور کیا جا رہا ہے۔پیپلز پارٹی کی جانب سے گورنر پنجاب کے لیے قمر زمان کائرہکا نام فیورٹ ہے وہ پارٹی کی پہلی ترجیح ہوں گے،قمر زمان کائرہ ن لیگ کے لئے بھی قابل قبول ہوں گے۔

Next Post

تحریک انصاف کا 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ

Wed Feb 21 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کا فیصلہ کرلیا۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن کروانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں، پی ٹی آئی اگلے 15 دن کے اندر انٹرا پارٹی انتخابات کروائے گی۔ پی پی آئی […]