کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان کے اویس اللہ منیر ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے

دوحہ(پی پی آئی)پاکستانی کیوئسٹ اویس اللہ منیر ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ قطر کے شہر دوحہ میں ہونیوالی ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں قومی کیوئسٹ اویس اللہ منیر نے ایرانی کیوئسٹ کو شکست دیکر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ پی پی آئی کے مطابق  اس سے پہلے راؤنڈ آف 16 میں اویس اللہ منیر نے بھارت کے سابق عالمی چیمپئن پنکج ایڈوانی کو 2-4 سے شکست دی تھی۔  خیال رہے کہ اویس اللہ منیر 2015کے بعد پہلے پاکستانی کیوئسٹ ہیں جنہوں نے ایشین اسنوکر چیمپئن شپ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔ 2015میں پاکستان کے حمزہ اکبر نے ایونٹ کا فائنل کھیل کر ٹائٹل جیتا تھا۔