سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مریم نواز نے پنجاب انتظامیہ کو رمضان پیکیج کی تیاری کی ہدایت کردی

لاہور(پی پی آئی) نامزدوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبائی انتظامیہ کو رمضان پیکیج کی تیاری کی ہدایت کردی، پی پی آئی کے مطابق مریم نواز  نے عام آدمی کوریلیف فراہم کرنے کیلئے فوری انتظامات اور آٹا،گھی،دال،چینی اور دیگراشیاکی خریداری پرعوام کوریلیف دینے کی ہدایات کی ہیں۔ میری حکومت کے قیام کے ساتھ ہی رمضان المبارک کا آغاز ہو جائے گا اقدامات کریں،وقت کم ہے جہاں ماڈل بازار ہیں انہی کو رمضان بازار کا درجہ دیدیا جائے خیال رہے کہ ماہ رمضان کا آغاز ممکنہ طور پر 12 مارچ کو ہونے کا قوی امکان ہے۔