خیبر پختونخوا میں جنگلات کے مالکان کی جرگہ منعقد؛ وزیر اعلیٰ کے مشیر کی شرکت

جنوبی افریقہ میں پاکستانیوں کی ہلاکتیں؛ پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز کا اظہار افسوس

جناح انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس منعقد؛ کلیدی فیصلے کیے گئے

وزیر داخلہ نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم سے اہم ملاقات کی؛ قومی اہمیت کے مسائل پر تبادلہ خیال

بلوچستان ویمن ڈویلپمنٹ ڈپارٹمنٹ کے تحت صنفی بنیاد پر تشدد اور کم عمری کی شادی جیسے مسائل پر ‘صوبائی میڈیا فیلوشپ پروگرام’ کا آغاز

اوپن مارکیٹ میں ڈالر سمیت بڑی کرنسیوں کی قدر میں معمولی اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ٹبہ سلطانپور میں سابق کونسلر قبول خان مرحوم کے پوتے محمد علی خان انتقال کر گئے

ٹبہ سلطانپور (پی پی آئی) ٹبہ سلطانپور میں سابق کونسلر خان قبول خان مرحوم کے پوتے اخلاق خان کے بیٹے اور قمر خان کے بڑے بھائی محمد علی خان انتقالکر گئے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق محبان گوڑیانی فورم کی سپریم کونسل کے ارکان  الطاف خان مجاہد،خالد حمید خان رکن ایگزیکٹو کمیٹی عبدالقادر خان،فہیم خان با با و دیگر نے لواحقین سے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہے۔