ایبٹ آباد میں حاشر تاج تشدد کیس کا مرکزی ملزم گرفتار

سندھ میں نئی کنوؤں سے گیس کی پیداوار کا آغاز

کراچی پاپوش میں تشدد زدہ لاش دریافت

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مستحکم، یورو میں کمی جبکہ برطانوی پاؤنڈ معمولی مہنگا

تلہار کے نواح میں مہنگائی سے پریشان محنت کش نےخود کشی کرلی

ٹھٹھہ بائی پاس کے قریب کار کی ٹکر سے راہگیر خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ایک زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سینیٹ کی چھ خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات14 مارچ کو ہوں گے

اسلام آباد(پی پی آئی)سینیٹ کی چھ خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات رواں ماہ کی چودہ تاریخ کو ہوں گے۔امیدواروں نے آج اپنے کاغذات نامزدگی ریٹرننگ افسروں کے پاس جمع کرائے۔یہ نشستیں سید یوسف رضا گیلانی ٗ مولانا عبدالغفور حیدری ٗ نثار احمد کھوڑو ٗ جام مہتاب حسین ڈاہر ٗ پرنس احمد عمر احمد زئی اور سرفراز احمد بگٹی نے خالی کی تھیں۔