ادیب، دانشور اور صحافی عافیہ کی رہائی کیلیے کردار ادا کریں:گلوبل عافیہ موومنٹ

پاکستانی خواتین کو باعزت روزگار اور تحفظ فراہم کیا جائے:پاسبان

بلدیاتی نظام میں ترامیم لا کر ے بلدیاتی نظام کو مفلوج کیا گیا: مئیر تحصیل ایبٹ آباد

نوشہرو فیروز میں گھریلو ناچاقی پر خاتون نے بچے سمیت دریا سندھ میں چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی

عزاداروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی کے سلسلے میں میئر مئیر میر پور خاص کے دورے

غیر ملکی کرنسی کی شرحوں میں معمولی کمی ، ڈالر انٹربینک ریٹ 278.42 روپے پر بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب کابینہ کی حلف برداری کل ہوگی

لاہور(پی پی آئی (وفاق میں شہباز شریف کا وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد پنجاب میں کابینہ کی حلف برداری تقریب کل منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا گیاہے، پہلے مرحلے میں 16 ارکان پر مشتمل کابینہ کے ارکان حلف اٹھائیں گے۔حلف برداری کیلئے ناموں کو حتمی شکل دینے کے بعد اراکین کو آگاہ کر دیاگیا ہے۔پرویز رشید معاون خصوصی جبکہ رانا ثنائاللہ کو مشیر قانون بنایا جائیگا۔عظمیٰ بخاری اطلاعات ونشریات کی وزیرہوں گی۔مریم اورنگزیب کو پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ اور جنگلات کی وزارت دی جائے گی جبکہ بلال یاسین کووزیرخوراک بنایاجائیگا۔اسی طرح خواجہ سلمان رفیق سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر کے وزیر ہوں گے،خواجہ عمران نذیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کے وزیرہوں گے