ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

وزیراعلیٰ پنجاب کی رمضان نگہبان پیکج مستحق افراد کو ان کی دہلیز پر پہنچانے کی سخت ہدایت جاری

اسلام آباد(پی پی آ ئی)پنجاب کی وزیراعلی مریم نواز نے رمضان نگہبان پیکج کے تھیلوں کی مستحق افراد کو ان کی دہلیز تک تقسیم کی سخت نگرانی کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے یہ بات لاہور میں ماڈل صوبائی رمضان بازار کے کنٹرول روم کے دورے کے دوران کہی۔انہوں نے کہا رمضان پیکج پرعملدرآمد کیلئے ایک ضلعی سکور بورڈ بھی قائم کیاجائے گا۔انھیں بتایاگیاکہ صوبے کے تمام مستحق افراد کو دس رمضان تک ان کی دہلیز پریہ تھیلے پہنچائیں جائینگے۔