کراچی بنگالی پاڑہ سے 2 زخمی ڈاکو گرفتار ،شاہ لطیف میں بھائی کے ہاتھوں بھائی زخمی

کراچی اورنگی ٹاؤن اور سی ٹی او کمپاؤنڈ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے ، 3 ڈاکو گرفتار ، ایک فرار

کراچی گلشن اقبال اور بوٹ بیسن میں فائرنگ 2 ڈاکو ایک راہگیر زخمی

نائب وزیراعظم کا فعال خارجہ پالیسی ، اقتصادی سفارت کاری کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر سرمایہ کاری سے برطانیہ،چین فنڈ کے وفد کی ملاقات ، صنعتی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال

اوکاڑہ گجر چوک پر موٹر سائیکلوں میں تصادم ، میں 2 افراد جاں بحق ، 3 زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارت میں غیر قانونی طورپر بند کشمیریوں کو سخت مشکلات کا سامنا

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی) بھارت میں برسہا برس سے جیلوں میں غیر قانونی طور پر نظر بند ہزاروں کشمیریوں کو رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں خیر سگالی کے جذبے کے تحت رہا کرنے کا مطالبہ شدت پکڑ گیا ہے۔ غیر قانونی طورپر بند  یہ کشمیری  حریت پسندسخت مشکلات کی زندگی بسر کررہے ہیں اور دور دراز کی جیلوں میں ہونے کی وجہ سے انکے اہلخانہ اور رشتہ دار وں کو ان سے ملاقات میں دشواریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔