کراچی(پی پی آئی)کلفٹن پولیس نے منشیات فروشوں اور موٹر سائیکل لفٹروں کیخلاف آپریشن کے دوران مین توحید کمرشل فیز-v میں کامیاب کارروائی کر کے موٹر سائیکلوں کی چوری اور گاڑیوں کے شیشے توڑنے والے گروپ کے دو کارندوں کو مسروقہ موٹر سائیکل سمیت گرفتار کرلیا۔پی پی آئی کے مطابقملزمان کے نام رفیق اورسلطان بتائے گئے ہیں۔دونوں گرفتار ملزمان عادی جرائم پیشہ ہیں اور پہلے بھی مقدمات میں گرفتار ہوکر جیل جاچکے ہیں۔ ملزمان کے قبضے سے 210 گرام چرس و تھانہ درخشاں سے چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے۔
Latest from Blog
سکھر/کوئٹہ(پی پی آئی)حج 2024کیلئے کوئٹہ سے پہلی پرواز 11 مئی کو روانہ ہو گی، پی پی
کراچی(پی پی آئی)حج 2024کیلئے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون تک جاری رہے گا، پہلے
کیا گیا ہے۔کمشنر پشاور ریاض محسود کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ
لاہور(پی پی آئی)گنگا رام ہسپتال لاہور کی نرسوں نے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا اور
سکھر/کوئٹہ(پی پی آئی)حج 2024کیلئے کوئٹہ سے پہلی پرواز 11 مئی کو روانہ ہو گی، پی پی
کراچی(پی پی آئی)حج 2024کیلئے فلائٹ آپریشن 9 مئی تا 9 جون تک جاری رہے گا، پہلے
لاہور(پی پی آئی) 9 مئی کو شیر پاؤ پل پر تقاریر، جلاؤ گھیراؤ، ن لیگ کا
نئی دہلی(پی پی آئی) بھارتی سپریم کورٹ نے شراب پالیسی اسکینڈل کیس میں گرفتار نئی دلی
لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ جیل میں
عدالتوں کی منتقلی اور وکلا پر دہشتگری کے مقدمات کے خلاف لاہور ہائی کورٹ کے باہر