ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اداکارہ ریما خان نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

مکہ مکرمہ(پی پی آئی) پاکستان فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ریما خان نے ماہ صیام میں عمرہ کی سعادت حاصل کرلی۔ اداکارہ ریما خان نے فوٹو اینڈ شیئرنگ ایپ انسٹا گرام پر تصویر شیئر کی جس میں اْنہیں حرم کے صحن میں کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے حرم شریف میں اپنی موجودگی پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا، اداکارہ نے پاکستان، پاکستانی عوام اور مسلم اْمہ کی سلامتی کیلئے دعائیں بھی کیں۔  پی پی آئی کے مطابق ریما خان نے جبل رحمت کے مقام سے بھی ایک تصویر مداحوں کے ساتھ شیئر کی، اداکارہ کی دونوں تصاویر پر مداحوں کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ہے۔