متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب میں پتنگ بازی سے بڑھتے حادثات کی پیش نظرکریک ڈاؤن تیز

لاہور(پی پی آئی)پنجاب میں پتنگ بازی سے بڑھتے حادثات کی پیش نظر پولیس نے کریک ڈاؤن تیز کردیاہے۔فیصل آباد میں پولیس نے دھاتی ڈوربنانیوالی 2فیکٹریوں سے5 ہزار سے زائد چرخیاں پکڑلیں۔پی پی آئی کے مطابق پولیس کا دعویٰ ہے کہ منصور آبادمیں پتنگ سازی کے3کارخانوں سے 30 ہزار پتنگیں پکڑی گئی ہیں، جبکہ 48 گھنٹوں میں 153 مقدمات میں 17 مینوفیکچررز پکڑے گئے۔سی پی اوفیصل آباد نے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ  خونی کھیل میں ملوث افراد کی اطلاع 15 پردیں۔دوسری جانب ملتان ریجن میں اب تک پتنگ بازی کے خلاف 406 مقدمات درج کرکے 1 ہزار 6 سو 30 دھاتی ڈوریں قبضے میں لے کی گئیں۔