ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 سیاسی بنیادوں پر تعیناتی سے وزارت خارجہ کے سینئیر افسران کو تحفظات

اسلام آباد(پی پی آئی) وزیراعظم شہباز شریف کو دفتر خارجہ کی جانب سے بھیجے گئے خط میں سیاسی بنیادوں پر تعینات سفرا کی نشاندہی کرتے ہوئے ان کے مسقبل سے متعلق ہدایات طلب کی ہیں۔ذرائع کے مطابق سیاسی بنیادوں پر تعیناتیوں سے وزارت خارجہ کے سینئیر افسران میں سخت تحفظات ہیں سفارشی تعیناتیوں سے افسران کا حق مارا جاتا ہے۔قوانین کے مطابق نئی حکومت آنے پر سیاسی بنیادوں پر تعینات سفرا کو عہدہ چھوڑنا ہوتا ہے۔پی پی آئی کے مطابق  حکومت اس معاملہ پر مشاورت کے بعداسی ماہ فیصلہ کرے گی۔