متعدد ہلاکتوں کے بعد دریائے حب میں سرگرمیوں پر پابندی

سندھ کے گورنر کا اقتصادی فروغ اور قومی ترقی کے لیے تارکین وطن سے رابطہ

چیئرمین سینیٹ نے پاکستان-قازقستان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے پر زور دیا

بڑے پیمانے پر فضلے کی برآمدگی صاف بندرگاہوں اور اقتصادی استحکام کے لیے پاکستان کے عزم کو اجاگر کرتی ہے

امریکہ، ایران بحران میں پاکستان کی سفارتی اہمیت برقرار ہے: سردار مسعود خان

پاکستان نے تاریخی تعلیمی اصلاحات میں جذباتی ذہانت کو ترجیح دی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 بی جے پی کی غلط پالیسوں کے باعث کسان خودکشی پر مجبور ہیں:وقار رسول وانی

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی) مقبوضہ کشمیر میں انڈین نیشنل کانگریس کے صدر وقار رسول وانی نے کہاہے کہ بی جے پی کی پالیسوں کے باعث کسان خودکشیاں کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مودی کسانوں سے کیے گئے وعدوں سے مکر رہے ہیں، مودی  دور میں کسانوں کی نہ صرف آمدنی گھٹی ہے بلکہ وہ خودکشیوں پر مجبور ہیں۔انھوں نے بھارتی کسانوں کی مکمل حمایت کرتے ہوئے مودی حکومت کی مذمت کی ۔