مسلم لیگ ن گلگت بلتستان کا اجلاس ، انتخابی کامیابی اور مستقبل کی منصوبہ بندی کا جائزہ لیا

وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس، پاکستان ریلوے میں اسٹریٹجک اصلاحات کی منظوری

سندھ پولیس اور پراسیکیوشن کے درمیان قبل از ٹرائل ہم آہنگی کے حوالے سے اہم اجلاس ، تفصیلی غور و خوض

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی کا نیشنل پولیس اکیڈمی کا دورہ

صوفی بزرگ بابا فرید گنج شکر کے سالانہ عرس کی تیاریاں ، سیکیورٹی پلان تیار

ملکی گولڈ مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں تیزی سے کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سندھ بھر میں منشیات فروشی کے خلاف ٹاسک فورس بنانے، کریک ڈاؤن کا فیصلہ

کراچی(پی پی آئی)وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن سندھ شرجیل میمن نے منشیات فروشوں کے خلاف صوبے بھر میں آئندہ ہفتے سے سخت کریک ڈاؤن کرنے،ٹاسک فورس بنانے کی ہدایت کر دی۔شرجیل میمن نے کہا کہ تعلیمی اداروں میں آئس و دیگر منشیات کا بڑھتا رجحان تشویشناک ہے، سیکریٹری ایکسائز اور ڈی آئی جی حیدر آباد منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کریں۔انہوں نے ہدایت کی کہ پولیس افسران  پکڑے گئے ملزمان سے اچھی طرح تفتیش کریں۔پی پی آئی کے مطابق انہوں نے ہدایت کی کہ کراچی میں نارکوٹکس کنٹرول یونٹ  کی 16 ٹیمیں فعال کی جائیں۔