روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 اسرائیلی جارحیت جنگ نہیں بلکہ یکطرفہ طور پر قتل عام ہے:مصطفائی تحریک پاکستان

کراچی(پی پی آئی)مصطفائی تحریک پاکستان کے مرکزی امیر غلام مرتضیٰ سعیدی اور جنرل سیکریٹری حافظ قاسم مصطفائی نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی جارحیت جنگ نہیں بلکہ یکطرفہ طور پر قتل عام ہے،فلسطین کے حق خودارادیت کو تسلیم کیا جائے، عالمی برادری امن قائم کرنے کے لیئے اپنا کردار ادا کرے۔فلسطین کے مظلوم عوام کو انکے اپنے وطن میں جس بے دردی کیساتھ شہید کیا جارہا ہے وہ قابل مذمت ہے،اسپتال، اسکول،بستیاں، مساجد کوئی بھی جگہ محفوظ نہیں غزہ قتل گاہ بن چکا ہے ان پر پانی اور غذا تک کو روکا گیا زخمیوں کو علاج تک میسر نہیں،انہوں نے کہا کہ کامیاب وہ لوگ ہیں جو اللہ سے ڈرتے اور اللہ پر بھروسہ کرتے ہیں۔