نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے بحرینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی، علاقائی استحکام پر تبادلہ خیال

کراچی پورٹ ٹرسٹ نے کارگو ہینڈلنگ کا نیا ریکارڈ قائم کیا

پنجاب بھر میں بشمول لاہور گرجا گھروں میں سیکیورٹی سخت کر دی گئی

ماری پور روڈ پر پولیس مقابلہ، 2 ڈاکو ہلاک

سی ڈی اے نے اسلام آباد ویمن چیمبر آف کامرس کے لئے نیا اقداماتی منصوبہ پیش کیا

پی سی ایم ای اے کا بین الاقوامی ہینڈلوم قالین نمائش کے لئے فنڈنگ ​​میں تاخیر پر اظہار تشویش

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کل سے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے

ٓاسلام آاباد(پی پی آئی(اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کل سے پاکستان کا سرکاری دورہ کریں گے۔اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر 24 اپریل تک پاکستان میں قیام کریں گے، ایرانی صدر کے ہمراہ خاتون اول اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہو گا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی صدر کے ساتھ وفد میں وزیر خارجہ، کابینہ کے دیگر ارکان اور اعلیٰ حکام بھی شامل ہوں گے جبکہ دورہ پاکستان کے موقع پر ایک بڑا تجارتی وفد بھی ساتھ آئے گا۔ ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ دورے کے دوران ایرانی صدر  پاکستانی ہم منصب، وزیراعظم، چیئرمین سینیٹ اور سپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات کریں گے، ایرانی صدر لاہور اور کراچی کا بھی دورہ کریں گے جہاں صوبائی قیادت سے ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔واضح رہے عام انتخابات کے بعد کسی بھی سربراہ مملکت کا پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا۔ ENDS-PPI