جمعیت طلبہ عربیہ کا 54 واں یوم تاسیس کل ملک بھر میں منایا جائے گا

بنو قابل پروگرام کے انعقاد میں کلیدی کردار ادا کرنے والے معاونین کے اعزاز میں جماعت اسلامی کی تقریب پذیرائی

کراچی میں موبائل کامرس 2026 کانفرنس منعقد ،وزیر اعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی برائے سائنس شریک

بلوچستان میں ‘ڈیجیٹل ایڈورٹائزنگ پالیسی 2026’ متعارف

خواتین کی سفارت کاری کے عالمی دن کے موقع پرصدر مملکت کا پیغام

پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا، کے صدر کی گورنر خیبرپختونخوا سے ملاقات

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سرینگرکی پارلیمانی نشست پر29امیدوارمد مقابل،10 کے کاغذات نامزدگی مسترد

سری نگر/مقبوضہ کشمیر(پی پی آئی)مقبوضہ کشمیر میں سرینگر کی پارلیمانی نشست پر 29امیدوارمد مقابل ہیں، مجموعی طور 39امیدواروں نے اس نشست پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جن میں سے10 جانچ پڑتال کے بعدمسترد کردئیے گئے اور 29کے کاغذات نامزدگی درست قرار پائے  جن امیدواروں کے کاغذات درست قرار پائے ان میں نیشنل کانفرنس کے آغا سید روح اللہ،جموں وکشمیر پارٹی کے وحید الرحمان پرہ،ڈیموکریٹک پروگریسیو(آزاد)کے عامر احمد بٹ، بھارت جوڑ پارٹی کی روبینہ اصغر،نیشنل پنتھرز پارٹی کے حقیقت سنگھ اورآزاد امیدواروں میں ڈاکٹر محمد اشرف قاضی، محمد فاروق اور دیگر شامل ہیں۔