شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

زیر حراست شاعر احمد فرہاد شاہ کا طبی معائنہ

 مظفر آباد (پی پی آئی)زیر حراست کشمیری شاعر احمد فرہاد شاہ کے وکیل کی جانب سے  ان کی درخواست ضمانت کی سماعت کے دوران انسداد دہشتگردی کی عدالت میں طبی معائنے کے حوالے سے اپیل کرنے کے کچھ گھنٹوں بعد شاعر کو مظفرآباد کے ایک اسپتال لے جایا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابتدائی طور پر یہ درخواست مقامی وکیل سید ذوالقرنین نقوی نے مظفرآباد کی سیشن عدالت میں دائر کی تھی جوانسداد دہشت گردی کی ضلعی عدالت بھی ہے تاہم پولیس کی جانب سے التوا کی درخواست کے بعد جمعہ کو اس پر کارروائی نہیں کی جاسکی کیونکہ پولیس نے مؤقف اپنایا کہ انہوں نے حکومت سے ان کی نمائندگی کے لیے خصوصی پراسیکیوٹر کی تقرری کے لیے کہا ہے۔کیس کی سماعت ہفتے کو دلائل کے لیے مقرر کی گئی اور اسی دوران حکومت کی جانب سے ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل چوہدری منظور کو خصوصی پراسیکیوٹر مقرر کیا گیا، درخواست گزاروں نے بھی اپنے وکیل کو کرم داد خان عرف کے ڈی خان، فضل محمود بیگ اور کم از کم دو درجن دیگر مقامی وکلا سے تبدیل کردیا۔