سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

اسلام آباد ( پی پی آئی)پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی آگئی۔کرنسی ڈیلرز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 19 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر 278 روپے  17 پیسے کا ہو گیا۔دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان رہا، اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 117 پوائنٹس کی کمی ہوئی جس سے انڈیکس 74 ہزار 555 کی سطح پر ٓگیا۔واضح رہے کہ وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ کے مطابق ایک سال میں ڈالر ریٹ میں تقریباً 9 روپے کمی آئی ہے۔