سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لاڑکانہ، گیارہویں جماعت کے پرچے میں کھلے عام نقل جاری

لاڑکانہ (پی پی آئی)لاڑکانہ میں گیارہویں جماعت کے اردو کے پرچے کے دوران متعدد امتحانی مراکز میں بجلی بند ہونے سے طلبہ پریشان ہوگئے۔امتحانی مراکز میں نقل بھی کھلے عام جاری رہی جبکہ نگراں ٹیموں نے چھاپے مار کر نقل کرنے والے 15طلبہ کو سینٹر سے نکال دیا۔