شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ساہیوال،ٹیچنگ اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں آتشزدگی، سامان جل گیا

ساہیوال (پی پی آئی)ساہیوال کے ٹیچنگ  اسپتال کے چلڈرن وارڈ میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تھی، ریسکیو کی 5 گاڑیوں نے آگ بجھانے میں حصہ لیا۔ اسپتال ذرائع کے مطابق 60 سے 70 بچے چلڈرن وارڈ سے ایمرجنسی وارڈ میں منتقل کر دیے ہیں۔ریسکیو آپریشن کے دوران ایک سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوا۔ریسکیو 1122 کے مطابق آگ کے باعث چلڈرن وارڈ اور اس کا سامان جل گیا۔