سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 ضلع نیلم، مسافر جیپ دریا میں جا گری 4 افراد جاں بحق

مظفرآباد (پی پی آئی)آزاد کشمیر کے ضلع نیلم میں مسافر جیپ دریا میں جا گری 4 افراد جاں بحق 7 زخمی ہو گئے۔بدقسمت جیپ میں 22 افرادسوار تھے، 4 جاں بحق ہونیوالوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں 11مسافر لاپتہ ہیں لاپتہ مسافروں میں زیادہ تعداد سیاحوں کی ہے۔عینی شاہدین کیمطابق حادثہ سڑک کنارے حفاطتی دیوار سرک جانے کے باعث پیش آیا،پولیس اور انتظامیہ نے موقع پرپہنچ کر ریسکیو آپریشن میں حصہ لیا،مقامی افراد بھی انتظامیہ کے شانہ بشانہ رہے۔11لاپتہ  مسافروں کی تلاش جاری ہے،مسافروں میں سے سات سیاحوں کا تعلق ملتان کے ایک ہی خاندان سے بتایا جا رہا ہے۔