شہر قائدکے نوجوانوں کی بزنس اسٹارٹ اپ میں حوصلہ افزائی کی جائے:پی ڈی پی

اسپیکر ایاز صادق نے صحافت کے تحفظ کے لیے نئی قانون سازی کا عہد کیا

چیئرمین سینیٹ نے صحافیوں کے تحفظ کو جمہوریت کی بنیاد قرار دیا

پاکستان، برطانیہ منظم مجرمانہ سرگرمیوں سے نمٹنے اور ابھرتے ہوئے بین الاقوامی خطرات سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوششوں کو بڑھانے پر متفق8

کوریا کے سفارت خانے نے ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے کے لیے

پاکستان کے لاکھوں بچوں کے خون میں سیسے کی خطرناک سطح، ان کی نشوونما کے لیے خطرہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 قائمہ کمیٹیاں،حکومت پی ٹی آئی ملاقات بے نتیجہ ختم

اسلام آباد(پی پی آئی)پی ٹی آئی اور اسحاق ڈار کے درمیان قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم کے حوالے سے  ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی۔پی ٹی آئی کے وفد نے سینیٹ میں قائد ایوان اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کی جس میں  شبلی فراز اور پارلیمانی لیڈر بیرسٹرعلی ظفر نے شرکت کی،  اس دوران  پیپلز پارٹی  اور مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی لیڈربھی ملاقات میں شریک ہوئے۔پی ٹی آئی وفد اور اور قائد ایوان اسحاق ڈار کی قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم پر بات چیت بے نتیجہ رہی جبکہ تحریک انصاف اور حکومتی ٹیم نے دوبارہ ملاقات پر اتفاق کیا ہے۔اس موقع پر سینیٹرعلی ظفر نے کہاکہ رولز کے مطابق قائمہ کمیٹیاں تقسیم کریں، امید ہے ہمارا مطالبہ تسلیم کرلیا جا