سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کوہ سلیمان پر طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی

راجن پور(پی پی آئی) کوہ سلیمان پر حالیہ طوفانی بارشوں سے ندی نالوں میں طغیانی  دیکھی جا رہی ہے۔ درہ چھاچھڑ سے 6250 کیوسک، درہ کالا بگا کھوسڑہ سے 3500 کیوسک اور درہ کھمبی سے 780 کیوسک کا رود کوہی سیلاب ریلہ برآمد ہوا ہے، رود کوہی سیلاب اپنی آبی گذر گاہوں سے ہوتا ہوا دریائے سندھ کیجانب بڑھ رہا ہے۔پی پی آئی کے مطابق ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ ممکنہ سیلاب سے بچاؤکے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں،  یہ نچلے درجے کا سیلاب ہے جس سے خطرہ کی کوئی بات نہیں۔