سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے5 برس مکمل

نیویارک(پی پی آئی) مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے پانچ سال مکمل ہونے پر کشمیری تارکین وطن نے 5اگست کو دنیا بھر میں بھارت کے خلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے۔پی پی آئی کے مطابق بھارت کے اس یکطرفہ اورغیر قانونی فیصلے کی دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں اور اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے2019میں شدید مذمت کی تھی۔احتجاج کا مقصدکشمیریوں کی تحریک آزادی کی حمایت اور بھارت کی پروپیگنڈہ مشینری کا مقابلہ ہے۔