پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گلگت بلتستان میں وقفے وقفے سے بارش کی پیشگوئی،لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ

گلگت/   بلتستان(پی پی آئی)گلگت بلتستان میں بادل برسنے کی پیش گوئی  محکمہ موسمیات نے کی ہے اور مختلف اضلاع میں 21 جولائی تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق موسلا دھار بارش سے کے پی، مری، گلیات اور کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔