ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

 جیکب آباد میں سکھر ایکسپریس کی بوگی کا پہیہ ٹریک سے اتر گیا

جیکب آباد (پی پی آئی) جیکب آباد سے کراچی جانے والی سکھر ایکسپریس کی بوگی کا پہیہ ٹریک سے اترنے پر بوگی میں سوار مسافروں نے خوف کے باعث چھلانگ لگا دی۔عینی شاہدین کے مطابق چھلانگ لگانے سے ایک خاتون زخمی ہوگئی،پی پی آئی کے مطابق ڈی ایس ریلوے کے مطابق بوگی نمبر 7 میں تکنیکی خرابی پیش آئی،ڈی ایس ریلوے نے بتایا کہ متاثرہ بوگی کو الگ کرکے ٹرین کو روانہ کر دیا گیا ہے۔