شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بجلی چوری کے خلاف ملک گیر مہم، ایک سو پانچ ارب روپے وصول کرلیے گئے

ٓاسلام آباد(پی پی آئی) بجلی چوری کے خلاف ملک گیر مہم کے دوران ایک سو پانچ ارب روپے وصول کرلیے گئے ہیں۔یہ ملکی معیشت کی بحالی اور لوگوں کو بجلی کے بحران سے نکالنے کیلئے حکومت اور عسکری قیادت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کا نتیجہ ہے۔تیس جون سے رواں ماہ کی تیرہ تاریخ تک متعلقہ حکام نے لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان اور اسلام آباد میں بجلی چوروں سے ایک ارب تریسٹھ کروڑ روپے وصول کرلئے ہیں۔اس عرصہ کے دران پشاور، حیدرآباد، سکھر اور کوئٹہ میں بجلی چوروں سے تینتالیس کروڑروپے وصول کرلئے گئے ہیں۔بجلی چوروں میں ملوث تقریباً تراسی ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کرلیاگیا ہے۔