روبوٹکس بینکنگ کسٹمر کے تجربے کو تبدیل کرنے کے لیے تیار

انشورنس انڈسٹری کا بجٹ مذاکرات میں مالیاتی اصلاحات کے لیے زور

سندھ کابینہ نے ترقیاتی منصوبوں اور اہم عوامی امداد کے لیے 30 ارب روپے سے زائد کی منظوری دے دی

دارالحکومت میں وسیع سرچ آپریشنز کے دوران بڑی مقدار میں منشیات برآمد

پولیس چیف کی سنگین جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کرنے کی ہدایت

اعلیٰ سطحی فلسطینی مذاکرات کے دوران پاکستان کا غزہ پر گہرے دکھ کا اظہار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

تحریک انصاف کے وقاص احمد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد،کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل

انسداددہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے احمد وقاص کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔ انسداد دہشتگردی عدالت میں پی ٹی آئی کے میڈیا کوآرڈینیٹر احمد وقاص جنجوعہ کے خلاف اسلحہ بارودبرآمدگی کیس کی سماعت ہوئی،احمد وقاص جنجوعہ کو 7روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش کیا گیا۔