ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بین الاقوامی ایشین محتسب کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہوگی

مظفر آباد/ آزاد کشمیر(پی پی آئی)  بین الاقوامی ایشین محتسب کانفرنس نومبر میں اسلام آباد میں ہوگی۔  پی پی آئی کے مطابق ایشین امبڈسمین ایسوسی ایشن (اے او اے) کے تحت محتسبین کی بین الاقوامی کانفرنس میں میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل یا صدر جنرل اسمبلی کی شرکت بھی متوقع ہے۔